جنرل نیوز

جشن جمہوریہ کے موقع پر سینئر جرنلسٹ احمد علی خان کی نظام آباد کلکٹر و پولیس کمشنر کو مبارکباد

 

نظام آباد:27/جنوری (پریس نوٹ) جشن جمہوریہ ہند کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر پولیس پریڈ گراؤنڈ نظام آباد میں پرچم کشائی کی رسم انجام دینے کے بعد ضلع کلکٹر راجیو گاندھی ہنمنتو اور پولیس کمشنر کلمیشور کو تقریب میں شرکت کے موقع پر سینئر جرنلسٹ و ریاستی جرنلسٹ یونین ایگزیکٹیو کمیٹی ممبر احمد علی خان نے مصافحہ کرتے ہوئے جشن جمہوریہ کی مبارکباد پیش کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button