جنرل نیوز

کھمم میں کانگریس پارٹی کی دعوت افطار _ سینکڑوں افراد شریک

کھمم میں کانگریس کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام کھمم کے کانگریس آفس میں کھمم سٹی کانگریس صدر محمد جاوید کی جانب سے افطار پارٹی کا انعقاد عمل میں لایا گیا اس موقع پر کھمم ضلع کانگریس صدر درگا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افطار پارٹیاں آپس میں محبت اور اتحاد کا ذریعہ ہے محمد جاوید کی جانب سے منعقدہ افطار پارٹی میں کھمم شہر کے عوام کی کثیر تعداد میں شرکت کی بعد افطار کے تمام لوگوں کے لیئے کانگریس آفس میں ہی طعام کا انتظام کیا گیا

متعلقہ خبریں

Back to top button