تلنگانہ

آرٹی سی ملازمین کو ڈی اے دینے کا اعلان

حیدرآباد: آرٹی سی ملازمین کیلئے خوشخبری۔ تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن نے ملازمین کو ڈی اے دینے کا اعلان کیا ہے۔ ماہ فروری کی تنخواہ کے ساتھ ڈی اے بھی دیا جائے گا۔ آرٹی سی کے ایم ڈی نے حیدرآباد میں منعقدہ آرٹی سی ملازمین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ انھوں نے ملازمین سے کہا کہ آپ تمام کی کوششوں سے ادارے کے نقصانات میں 70 فیصد کمی آئی ہے مستقبل میں مزید کمی ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button