جرائم و حادثات

تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں دن دہاڑے نوجوان کا سر عام قتل

جگتیال _ 25 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں دن دہاڑے ایک نوجوان کے قتل کی واردات پیش آئی۔ جس کو نامعلوم افراد نے سڑک پر سرعام چاقو سے حملہ کرتے ہوئے بے دردی سے قتل کردیا گیا جگتیال ضلع کے بیر پور منڈل کے تنگور گاؤں میں ومشی نامی نوجوان کا نامعلوم افراد نے چاقو سے حملہ کردیا جس سے اس کی موت ہوگئی

 

واقعے کی مکمل تفصیلات کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔جگتیال رورل سی آئی عارف علی خان نے مقام کا دورہ کرتے ہوئے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے جگتیال کے سرکاری ہاسپٹل منتقل کردیا۔ اور ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا

متعلقہ خبریں

Back to top button