نیشنل

دوپہر ایک بجے تک 39 فیصد پولنگ۔ جانئیے کہاں ہوئی کتنی پولنگ

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ الیکشن کمیشن نے دوپہر ایک بجے تک ووٹنگ کے اعداد و شمار جاری کر دئے ہیں۔ مجموعی طوپر 39.1 فیصد ووٹنگ ہوئی۔ 13 ریاستوں میں ووٹنگ کا فیصد اس طرح ہے۔

تریپورہ: 54.47 فیصد

منی پور: 54.26 فیصد

چھتیس گڑھ: 53.09 فیصد

مغربی بنگال: 47.29 فیصد

آسام: 46.31 فیصد

 

جموں و کشمیر: 42.88 فیصد

راجستھان: 40.39 فیصد

کیرالہ: 39.26 فیصد

مدھیہ پردیش: 38.96 فیصد

کرناٹک: 38.23 فیصد

اتر پردیش: 35.73 فیصد

بہار: 33.80 فیصد

مہاراشٹرا: 31.77 فیصد

متعلقہ خبریں

Back to top button