جنرل نیوز

بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری بنڈی سنجے کا دورہ نارائن پیٹ 

نارائن پیٹ: 7 نومبر (اردو لیکس) بی جے پی سنیئر ریاستی قائد ناگوراو ناموجی ایڈوکیٹ کی اطلاع کے بموجب حلقہ اسمبلی نارائن پیٹ کے بی جے پی پارٹی کے امیدوار رتنگ پانڈو ریڈی کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں بنڈی سنجے رکن پارلیمنٹ بی جے پی و قومی جنرل سکریٹری بی جے پی 8 نومبر بروز چہارشنبہ کو نارائن پیٹ کا دورہ کریں گے۔ اس موقع پر وہ ٹاون کے مختلف شاہراہوں سے روڈ شو کرتے ہوئے آر ڈی او دفتر پہنچ کر نارائن پیٹ بی جے پی امیدوا رتنگ پانڈو ریڈی کا پرچہ نامزدگی داخل کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button