جرائم و حادثات

اتفاقی طور بندوق چل گئی۔ حیدرآباد میں پولیس کانسٹیبل کی موت

حیدرآباد: خیریت آباد منٹ کمپاؤنڈ میں اتفاقی طور پر بندوق‌چل‌ جانے‌ سے ہیڈ کانسٹیبل کی موت ہوگئی ۔ ہیڈ کانسٹیبل رمایا (49) سالہ جو وہاں ڈیوٹی پر متعین تھے کہ بندوق کی صفائی کے دوران غلطی سے گولی چل گئی۔ جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس نے انکشاف کیا کہ زخمی کو علاج کیلئے نامپلی کے ایک پرائیویٹ ہاسپٹل لے جایا جارہا تھا کہ راستے میں ہی ان کی موت ہوگئی۔ رامیا کا آبائی مقام منچریال ضلع کا لکشیٹی پیٹ بتایا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button