جرائم و حادثات

نظام آباد میں گاڑیوں کی تلاشی کے دوران 5 لاکھ روپے ضبط

نظام آباد 7/اکتوبر (اردو لیکس)کمشنر پولیس نظام آباد وی ستی نارائنا، کے احکامات کے پر ون ٹاؤن پولس اسٹیشن کی حدود میں گنج کمان کے پاس گاڑیوں کی تلاشی لی گئی۔ اس  دوران بغیر کسی دستاویزات کے ایک ٹو وہیلر سے پانچ لاکھ روپے نقد ضبط کرلئے گئے ۔ بی  وریندر نامی شخص کو گرفتار کرتے ہوئے مزید تفتیش کے لئے ٹاؤن ون پولس اسٹیشن کے حوالے کیا گیا اور ضبط شدہ رقم کو آئی ٹی عہدیداروں کے حوالے کیا گیا

متعلقہ خبریں

Back to top button