جرائم و حادثات

حیدرآباد ایرپورٹ پر انڈروئیر میں چھپا کر لایا گیا سونا ضبط: ویڈیو وائرل

حیدرآباد: حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ پرکسٹمس کے حکام نے ایک مسافر کے پاس سے اسمگل شدہ سونے کا پیسٹ ضبط کرلیا ہے۔شارجہ سےحیدرآباد پہنچنے والے مسافر نے زیر جامہ یعنی انڈروئیر میں پیسٹ کی شکل میں سونا چھپا کر منتقل کیا تھا۔ ضبط کیے گئے سونے کی مالیت لاکھوں روپے بتائی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button