جنرل نیوز

کھمم ضلع کے بونکل منڈل میں آنکھوں کی روشنی اسکیم کا کھمم رکن پارلیمنٹ نامہ ناگیشور راؤ نے آغاز کیا

کھمم ضلع کے بونکل منڈل کے راوی نتلا گاؤ میں کھمم رکن پارلیمنٹ نامہ ناگیشور راؤ نے آنکھوں کی روشنی پروگرام کا آغاز کیا اس موقع نامہ ناگیشور راؤ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی وزیر اعلی کے سی آر کی قیادت میں عوام کی فلاح و بہبود کے لیے تمام اسکیمات کو عوام کی دہلیز پر پہنچایا جارہا ہے آنکھوں کی روشنی اسکیم سے غریب عوام ہزاروں کی تعداد میں استفادہ کررہی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button