جرائم و حادثات

کیرالہ میں خوفناک سڑک حادثہ ۔ دو لڑکیاں بال بال بچ گئیں: ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی: کیرالہ کے کوزی کوڈ ضلع کے ماور میں پیش آئے سڑک حادثے میں دو نوجوان لڑکیاں بال بال بچ گئیں۔ایک پرائیویٹ بس کے پیچھے دو نوجوان لڑکیاں اسکوٹی پر جارہی تھیں کو ماور نامی مقام پر انہوں نے بس کو اوور ٹیک کرکے آگے بڑھنے کی کوشش کی اسی وقت ایک ٹرالی آٹو سامنے کی سمت سے آگیا۔

 

 

 

اسکوٹی،ٹرالی آٹو اور بس کے درمیان پھنس گئی اور تو وہ دونوں نیچے گر پڑے۔ اس حادثہ میومں وہ بال بال بچ گئیں تاہم انہیں معمولی چوٹیں آئیں۔ پرائیویٹ بس میں نصب سی سی ٹی وی میں اس خوفناک حادثہ کے منظر کی ریکارڈنگ ہو گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button