انٹر نیشنل

ملزم چھلانگ لگا کر خاتون جج پر کود پڑا،امریکہ میں واقعہ ۔ویڈیو وائرل

نئی دہلی: جج کی جانب سے اپنے حق میں فیصلہ نہ سنانے پر ایک ملزم نے اچھل کر خاتون جج پر حملہ کر دیا۔

 

یہ واقعہ امریکہ کے لاس ویگاس کی عدالت میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق ایک شخص پر حملہ کے الزام میں جج نے ملزم کو جیل کی سزا سنائی جس پر وہ برہم ہو گیا اور سب کی آنکھوں کے سامنے اس نے اچانک اچھل کر جج پر کی کاشی پر کود گیا اور حملہ کر دیا

 

وہاں موجود محافظوں نے اسے روکنے کی کوشش کی۔ کورٹ روم کا یہ ویڈیو تیزی کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم ہوا میں اچھل کر جج کی کرسی پر کود گیا۔خاتون جج نے اس سے بچنے کی کوشش کی۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button