انٹر نیشنل

میں نے عمران خان پر فائرنگ کیوں کی۔ملزم کا اقبالی بیان

حیدرآباد: پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان پر فائرنگ کرنے والے ملزم نے سنسنی خیز بیان دیا ہے۔

ملزم کا کہنا ہے کہ عمران خان لوگوں کو گمراہ کر رہا تھا، مجھ سے یہ چیز دیکھی نہیں گئی اور میں نے اس کو مارنے کی کوشش کی۔ میں نے اچانک فیصلہ کیا، جس دن یہ لاہور سے چلا ہے اس دن سے یہ سازش سوچی ہوئی ہے کہ میں نے اس کو چھوڑنا نہیں ہے۔ ملزم نے مزید کہا کہا عمران خان لوگوں کو گمراہ کر رہا تھا، مجھ سے یہ چیز دیکھی نہیں گئی اور میں نے اس کو مارنے کی کوشش کی۔ میں نے مارنے کی پوری کوشش کی،میں صرف اور صرف عمران خان کو مارنا چاہتا تھا اور کسی کو نہی۔

ملزم کا کہنا تھا کہ میرے پیچھے کوئی نہیں۔ میں اپنی بائیک پر آیا ہوں اور بائیک کو میں نے ماموں کی دکان پر کھڑی کر دی تھی۔ ماموں کا موٹر سائیکل کا شو روم ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button