نیشنل

وزیراعظم نریندر مودی کا منور رانا کے انتقال پر اظہار تعزیت

حیدرآباد _ 15 جنوری ( اردولیکس) وزیراعظم نریندر مودی نے معروف شاعر منور رانا کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ ایکس پر تعزیتی بیان میں وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ "شری منور رانا جی کے انتقال سے بہت دکھ ہوا۔ انہوں نے اردو ادب اور شاعری میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے تعزیت۔ ان  کی روح کو سکون ملے۔”

واضح رہے کہ اتوار کی رات منور رانا کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ وہ چند دنوں سے بیمار تھے اور ہاسپٹل میں زیر علاج تھے

متعلقہ خبر پڑھیں

معروف شاعر منور رانا کا سانحہ ارتحال

متعلقہ خبریں

Back to top button