مضامین
- اگست- 2024 -11 اگست
صبح کے تخت نشین شام کو مجرم ٹھہرے _ شیخ حسینہ واجد کا زوال مطلق العنان حکمرانوں کیلئے ایک نصیحت
سید سرفراز احمد،بھینسہ تلنگانہ دنیا میں تاریخ باربار اپنے آپ میں دہراتے رہتی ہے کہ ظلم جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے لیکن کوئی بھی ظالم اس سے نصیحت حاصل نہیں کرپاتا یا تو وہ سب جانتے بوجھتے نصیحت حاصل کرنا نہیں چاہتا یا پھر انکی…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
خبر پہ شوشہ
ریاض ۔ کے این واصف ونیش پھوگاٹ کی خبریں اس ہفتہ میڈیا میں چھائی رہیں۔ ونیش کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ اس سے سارا ملک بلکہ کھیل کی دنیا کا ہر فرد واقف ہے۔ لہٰذا بغیر اس کی تفصیل میں گئے اتنا کہہ دینا کافی ہے کہ خاتون پہلوان…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
خبر پہ شوشہ “حسینہ بھاگ گی”
ریاض ۔ کے این واصف آج کل ہمارے معاشرے میں پڑوس یا محلے سےکسی حسینہ کا دام الف میں گرفتار ہوکر گھر سے بھاگ جانا کوئی بڑی خبر نہیں رہی لیکن پچھلے پیر کو ہمارے پڑوس سے جب “حسینہ” نے راہ فرار اختیار کیا تو یہ ایک بین الاقوامی خبر…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن _ اسماعیل ہنیہ کی شہادت: لہو رنگ لائے گا
سید سرفراز احمد،بھینسہ تلنگانہ ارض فلسطین کی ایک تاریخ رہی ہےجو قربانیوں کے ڈھیر سے بھری پڑی ہے اس سرزمین کی قدر ومنزلت اس لیئے بھی بہت ذیادہ ہے کہ یہاں قبلہ اول مسجد اقصٰی موجود ہے دوسرا یہ انبیائی سرزمین ہے پھر تو لازمی ہے کہ کیسے یہ…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
خبر پہ شوشہ
ریاض ۔ کے این واصف جس ملک میں بے روز گاری اور مہنگائی سے پریشان لوگ Glucose بسکٹ کے مہنگے ہونے کی شکایت کررہے تھے اس ملک کے بجٹ میں سونے کے بسکٹ کی قیمت میں کمی کی گئی۔ جولائی کے آخری ہفتہ میں ہماری فینانس منسٹر مسز نرملا…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
بچپن _ تربیت کا بہترین موقع ۔۔۔۔۔۔
از قلم : حافظ محمد چاند پاشاہ ایم۔ اے۔ بی۔ ایڈ لیکچرر معاشیات – گورنمنٹ جونیر کالج ، نارائن پیٹ بچوں کا ذہن انتہائی فعال ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق کوئی بھی چیز بڑوں کی بہ نسبت بچے زیادہ تیزی سے سیکھتے ہیں۔ پڑھائی ، کھیل ، گائیکی کچھ…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2024 -28 جولائی
اس عہد کے سلطان سے کچھ بھول ہوئی ہے ، عام بجٹ یا سیاسی بجٹ؟
سید سرفراز احمد،بھینسہ تلنگانہ اردو شاعری کے مشہور پورٹل ریختہ کے مطابق پاکستان کے سابق صدر ایوب خان ایک دفعہ ہندوستان کے دورے پر آئے، اس موقع پر ایک نغمہ گایا گیا جو ان کے دل کے تاروں کو چھو گیا، ایوب خان کو یہ نغمہ اس قدر اچھا لگا…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
خبر پہ شوشہ
ریاض ۔ کے این واصف مندرجہ بلا سرخی کے ساتھ ہندوستانی جرائد میں کل ایک خبر شائع ہوئ جس میں بتایا گیا تھا کہ عاشق علی نامی ایک مسلم نوجوان نے ہریدوار میں گنگا ندی میں ڈوبتے ہوئے کانوڑ یاتریوں کی جان بچائی۔ یہ خبر سچ کی پکنگ میں…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
زیادہ سوچنا ذہنی تناؤ اور اضطراب کی بنیادی وجہ ہے
از قلم : حافظ محمد چاند پاشاہ لیکچرر معاشیات ، گورنمنٹ جونیر کالج نارائن پیٹ اللہ رب العزت نے انسان کے جسم میں دو عظیم نعمتیں دی ہیں ایک دل دوسرا دماغ، دل انسان کے جذبات کا اور دماغ انسان کے خیالات کا مقام رکھتا ہے۔ جو خیال انسان…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
عروج تیری خبر جب زوال لیتا ہے _ کیا بی آر ایس کا سیاسی وجود خطرے میں ہے ؟ ہے؟
سید سرفراز احمد،بھینسہ تلنگانہ سیاست میں چڑھتے سورج کو پوجنا عام سی بات ہے سیاست ایک ایسا شعبہ بھی ہے جو جتنی تیز رفتار سے عروج تک پہنچاتا ہے اتنی ہی تیزرفتار سے زوال تک بھی لاتا ہے آئے دن اس طرح کے سیاسی عروج وزوال کے حقیقی مناظر…
مزید پڑھیں »