شادی کے ایک ہفتہ بعد دلہے کی خودکشی

شادی کے ایک ہفتہ بعد ہی دلہے نے خودکشی کرلی۔ ریاست آندھراپردیش، گنٹور کے ای پور سے تعلق رکھنے والے وینکٹیش کی ایک ہفتہ پہلے مقامی لڑکی سے شادی ہوئی تھی۔ نوجوان پہلے ایک لڑکی سےمحبت کرتا تھا بعد ازاں اس نے دوسری لڑکی سے شادی کرلی۔ شادی کے
Read More...

حیدرآباد میں تاجر پر فائرنگ ملزم کا پتہ چل گیا

حیدرآباد میں تاجر پر گولی چلانے والےکا پتہ چل گیا۔ منگل کے دن کاٹےدھن علاقہ میں پرساد نامی تاجر پر بہت ہی قریب سے گولی چلائی گئی تھی جس میں وہ زخمی ہوگیا اور اسپتال میں زیرعلاج ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ گولی چلانے والی ٹولی کا تعلق اترپردیش سےہے۔
Read More...

سعودی میں پھنسے تلنگانہ والوں کی مدد کی جائے

تلنگانہ کے وزیر کے تارک راما رراو نے وزیر خارجہ سشما سوراج کو ایک مکتوب روانہ کرتے ہوئے سعودی عرب کی بن لادن کمپنی میں کام کرنے والے ریاست کے ملازمین کو واپس لانے کے لئے سفارتی مدد کی خواہش کی۔ واضح رہے کہ کمپنی نے 50 ہزار ملازمین کو ہٹادیا
Read More...

سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

ہندوستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر معمولی اضافہ ہواہے۔ پیر کے دن سونے کی قیمت میں 50 روپئے اضافہ ہوا اور اب سونے کی قیمت فی دس گرام 30 ہزار 250 روپئے ہوگئی۔ جبکہ چاندی کی قیمت میں فی کیلو 100 روپئے کی کمی آئی ہے۔ چاندی فی کیلو 41
Read More...

مولاناآزاد یونیورسٹی میں سائنس لیباریٹریز کا افتتاح

سائنسی علوم کی کتابوں کے ترجمے میں سائنسی اصطلات اور نظریات کو جوں کا توں رکھا جائے گا تاکہ یونیورسٹی سے فارغ طلبہ اپنی اعلیٰ تعلیم ملک یا بیرون ملک کسی بھی یونیورسٹی سے بہ آسانی حاصل کریں۔ یونیورسٹی میں جلد از جلد تمام کورسز کے نصابی
Read More...

مولانہ آزاد یونیوسٹی میں ’’شخصیت کے ارتقاء ‘‘کے موضوع پرلکچر

’’ انسان جو بھی کام کرتا ہے وہ کسی نتیجے کی امید پر کرتا ہے اور اس کے کام کی نوعیت دنیا کو دیکھنے کے اعتبار سے مختلف ہوتی ہے۔ کوئی انسان اگر یہ نظریہ قائم کر لے کہ میں ظالم قوم کے درمیان ہوں ، تو اب اس کا ہر عمل دفاعی ہوگا، اقدامی کاموں کے
Read More...

رشوت خور افسر پکڑا گیا

حیدرآباد میں اے سی بی کے عہدیداروں نے محکمہ برقی کے ایک افسر کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ ونستھلی پورم ، آٹو نگر ڈیویژن کے لائن انسپکٹر نے ایک کنٹراکٹر سے 25 ہزار روپئے رشوت طلب کی تھی اسے رقم لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا گیا۔
Read More...

چار سالہ لڑکی کی عصمت ریزی کی کوشش

تلنگانہ کے رنگا ریڈی ضلع میں 4 سال کی لڑکی کے ساتھ عصمت ریزی کا واقعہ پیش آیا۔ معلوم ہوا ہے کہ کیسرا منڈل کے گاوں حمایت گوڑہ کے رہنےوالے نوجوان اجئے نے راجیو گروہاکلپا کالونی کے چار سالہ لڑکی کو تنہائی میں بلایا اور اسے سیل فون پر گندی
Read More...

کریمنگر میں تیندوا کنویں میں گر پڑا

ریاست تلنگانہ کے ضلع کریمنگر کے ایک کنویں میں تیندوا گرپڑا۔ مقامی لوگوں نے منگل کی صبح دیکھا کہ ایلنتہ کنٹہ گاوں کے ایک کھیت کے کنویں میں تیندوا پڑا ہے۔ محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کو اطلاع دی گئی۔ ورنگل سے ریسکیو ٹیم کریمنگر پہنچی اور چیتے
Read More...

تلنگانہ آندھراپردیش میں بند کی ماوسٹوں کی اپیل

ماوسٹوں نے مرکزی حکومت کے علاوہ تلنگانہ اور آندھراپردیش حکومتوں پر مخالف عوام فیصلوں پرعمل کرنے کا الزام لگاتے ہوئے 4 اور 5 اپریل کو دونوں تلگو ریاستوں میں بند منانے کی اپیل کی ہے۔ اس تعلق سے کھمم میں دیواروں پر پوسٹرس لگائے گئے۔ 
Read More...