نیشنل

سینئر آئی پی ایس افسر روی سنہا را کے سربراہ مقرر

نئی دہلی، 19 جون (اردولیکس) سینئر آئی پی ایس افسر روی سنہا کو انٹلی جنس ریسرچ انالیسس ونگ ( را )  کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے روی سنہا چھتیس گڑھ کیڈر کے افسر ہیں مرکزی کابینہ کی تقرری کمیٹی نے مسٹر سنہا کی تقرری کو منظوری دے دی ہے اور ان کی میعاد چارج سنبھالنے کی تاریخ سے یا اگلے احکامات تک دو سال کی مدت کے لیے ہو گی مسٹر سنہا کو موجودہ را چیف سامنت کمار گوئل کی جگہ اس عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔ مسٹر سامنت 30 جون کو ریٹائر ہو رہے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button