بزنس
- جولائی- 2026 -9 جولائی
سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں دو مرتبہ اضافہ
حیدرآباد: مسلسل تین روز تک کمی کے بعد جمعرات کو سونے کی قیمت میں اچانک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایک ہی دن میں دو مرتبہ قیمت بڑھنے سے خریدار حیران رہ گئے۔ آشاڑھم مہینے کے آغاز کے موقع پر لوگ قیمتوں میں مزید کمی کی امید کر رہے تھے…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
’ایران کے ساتھ سمجھوتے کا دور اب ختم ‘ ٹرمپ کے بیان کے بعد شیئر مارکیٹ کریش
نئی دہلی: شیئر مارکیٹ میں اچانک کہرام مچ گیا ہے۔ ہفتے کے تیسرے کاروباری روز چہارشنبہ کو گراوٹ کے ساتھ کھلنے کے بعد آخری کاروباری گھنٹے میں بڑا بھونچال آیا اور بامبے اسٹاک ایکسچینج کا 30 شیئرز والا سینسیکس 1900 پوائنٹس سے زیادہ جبکہ نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا 50 شیئرز…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
سونے کی قیمت کو پھر پر لگ گئے، فی 10 گرام قیمت ڈیڑھ لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی
نئی دہلی: سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ حالیہ دنوں میں کمی کے بعد سونے کی قیمتیں اچانک تیزی سے بڑھ گئی ہیں اور بین الاقوامی مارکیٹ کے رجحان کے مطابق فی 10 گرام خالص سونے کی قیمت دوبارہ ایک لاکھ 50 ہزار…
مزید پڑھیں » - جون- 2026 -28 جون
فلپ کارٹ کی GOAT سیل میں آئی فون 17 سیریس پر بھاری چھوٹ
میموری چِپس کی ممکنہ قلت کے باعث آنے والے دنوں میں آئی فون کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے اس لیے ماہرین کے مطابق یہ سیل صارفین کے لیے ایک بہترین موقع ثابت ہو سکتی ہے۔ نئی دہلی:مشہور ای کامرس کمپنی فلپ کارٹ نے اپنی GOAT سیل کے…
مزید پڑھیں » - 24 جون
حیدرآباد میں سونے کی قیمت
حیدرآباد: ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ حیدرآباد میں 24 کیرٹ سونے کے 10 گرام کی قیمت تقریباً 2,000 روپے کم ہو کر 1,43,970 روپے ہوگئی ہے۔ 22 کیرٹ سونے کی قیمت 1,31,880 روپے ہے۔ چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی آئی ہے۔ اس…
مزید پڑھیں » - 23 جون
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
حیدرآباد: گزشتہ کچھ عرصے سے مسلسل بڑھنے والی سونے کی قیمتوں کو ملکی مارکیٹ میں اچانک بریک لگ گیا ہے۔ منگل کے روز ٹریڈنگ کے دوران ملٹی کموڈیٹی ایکسچینج (ایم سی ایکس) میں اگست ڈیلیوری کے لیے 10 گرام سونے کی قیمت 1,446 روپے کم ہو کر 1,46,672 روپے پر…
مزید پڑھیں » - 20 جون
فون پے: غیر فعال Inactive والیٹ چارجز پر وضاحت
ممبئی: فون پے نے واضح کیا ہے کہ یہ غیر فعالی (Inactivity) فیس صرف پری پیڈ والیٹ کے بیلنس پر لاگو ہوتی ہے۔ اس کا صارفین کے بینک اکاؤنٹس یا UPI لین دین سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ڈیجیٹل ادائیگیوں کے پلیٹ فارم فون پے (PhonePe) کی جانب سے حال ہی…
مزید پڑھیں » - 2 جون
کمبوڈیا میں بھی گوگل پے اور پے ٹی ایم شروع – بھارتی مسافر 45 لاکھ سے زائد دکانوں پر کر سکیں گے ادائیگیاں
بھارت کے ڈیجیٹل ادائیگی نظام یو پی آئی نے ایک اور اہم بین الاقوامی سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ بھارت اور کمبوڈیا کے درمیان کراس بارڈر کیو آر ادائیگی نظام کے آغاز کے بعد اب کمبوڈیا جانے والے بھارتی مسافر وہاں 45 لاکھ سے زائد مرچنٹ آؤٹ لیٹس پر…
مزید پڑھیں » - مئی- 2026 -12 مئی
تلنگانہ میں چکن کی قیمتیں آسمان پر – قیمتیں 400 تک پہنچنے کا امکان ، نان ویج شوقین پریشان
تلنگانہ میں چکن کی قیمتوں نے نان ویج شوقین کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔ گزشتہ دس دنوں میں چکن کی فی کلو قیمت میں تقریباً 100 روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے صارفین تشویش میں مبتلا ہیں۔ ایک ہفتہ قبل تک حیدرآباد میں اسکن لیس چکن…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت میں 993 روپے کا بھاری اضافہ
کمرشیل استعمال کے لیے استعمال ہونے والے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں بھاری اضافہ کیا گیا ہے۔ تیل کمپنیوں کے مطابق 19 کلوگرام والے ایک سلنڈر کی قیمت میں اوسطاً 993 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، جو آج سے نافذ العمل ہو گیا ہے۔ تاہم گھریلو استعمال…
مزید پڑھیں »