تلنگانہ

المیزان ٹورس کا 72 رکنی قافلہ ادائیگی عمرہ کیلئے روانہ

حیدرآباد: الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کی قیادت میں 72 رکنی قافلہ شمس آباد ائیرپورٹ سے عمرہ کی ادائیگی کیلئے روانہ ہوا۔

 

الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ تمام عازمین عمرہ کو تمام مقدس مقامات کی زیارت کروائی جائیگی ۔ عازمین کا تعلق حیدرآباد سکندرآباد آندھرا

 

کرناٹک وقارآباد کرنول تانڈور محبوبنگر سنگاریڈی پرگی سے ہیں ۔ 25 اکٹوبر اور 15 نومبر کو اگلے دو قافلے روانہ ہونگے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button