این آر آئی

کھمم ضلع میں کانگریس کی کامیابی پر دمام سعودی عربیہ میں جشن

کھمم ضلع میں کانگریس پارٹی کی شاندار کامیابی پر کھمم شہر سے تعلق رکھنے والے این آر آئی نوجوانوں نے دمام سعودی عربیہ میں محمد فیروز کی قیادت میں بھارت کے پرچم کو لہراتے ہوئے زبردست جشن منایا اور آپس میں شیرینی تقسیم کی

کھمم سے تعلق رکھنے والے این آر آئی نے انتخابات میں کانگریس پارٹی کی بھر پور تائید کی تھی اس موقع پر کھمم شہر سے تعلق رکھنے والے این آر آئی نے کھمم اسمبلی حلقہ سے ٹی ناگیشور راؤ کی زبردست کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ این آر آئی کے تمام مسائل کو حل کرنے کی امید ظاہر کی

 

متعلقہ خبریں

Back to top button