جنرل نیوز

نارائن پیٹ میں 19 اکتوبر کو جلسہ سیرت النبی ﷺ برائے خواتین

نارائن پیٹ 17/اکٹوبر (اردو لیکس) شعبہ خواتین جماعت اسلامی نارائن پیٹ کی جانب سے 19/اکٹوبر ،بروز چہارشنبہ دوپہر 2.30بجے، اسلامک سنٹر ، عقب گورنمنٹ جونیر کالج ، نارائن پیٹ میں خواتین کے ؛جلسہ سیرت النبی ﷺ کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ،اس مقدس جلسہ کو ،ریاستی ناظمہ شعبہ خواتین جماعت اسلامی تلنگانہ ، محترمہ آسیہ تسنیم و ضلعی ناظمہ محترمہ صالحہ فردوس،مخاطب فرمائنگی ۔مقامی ناظمہ محترمہ انیسہ فاطمہ معزز خواتین وطالبات سے شرکت و استعفادہ کی اپیل کی ہے، تفصیلات کے لئے سیل نمبرات ،9440981713-اور 9441053917 پر ربط پیدا کریں ۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button