جرائم و حادثات

حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک شخص گرفتار۔ پستول اور کارتوس ضبط۔ ڈی سی پی کا ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد ۔ شہر کی چارمینار پولیس نے ایک ملازم رام سوروپ کو 70 لاکھ روپے کے غبن کے الزام میں گرفتار کیا۔

 

تحقیقات کے دوران پولیس کو معلوم ہوا کہ ملزم نے دھوکہ دہی سے حاصل کردہ رقم سے راجستھان کے موہن رام سے 40,000 روپے میں ایک دیسی پستول اور پانچ کارتوس خریدے تھے۔ پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر یہ سامان ضبط کر لیا۔ اس کے علاوہ ملزم نے دو آئی فون بھی خریدے تھے۔

 

گرفتار ملزم کو 12 مارچ 2025 کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ یہ کارروائی اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس پی چندرا شیکھر کی نگرانی میں کی گئی۔ ڈی سی پی ساوتھ زون اسنیہا مہرا آئی پی ایس نے میڈیا کو تفصیلات سے واقف کروایا۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button