جرائم و حادثات

چنچل گوڑہ جیل میں دو روڈی شیٹرس میں تصادم — ایک قیدی زخمی، جیل حکام ہائی الرٹ

حیدرآباد کی چنچل گوڑہ جیل میں منگل کے روز شدید کشیدگی پیدا ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق دو راؤڈی شیٹروں کے درمیان جھڑپ اچانک پرتشدد رخ اختیار کر گئی، جس کے بعد جیل کے اندر اور باہر ہائی الرٹ نافذ کردیا گیا۔

 

ذرائع کے مطابق دستگیری نامی قیدی نے راؤڈی شیٹر جابری پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں جابری شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس نے زخمی قیدی کو فوری طور پر  منتقل کیا۔جھڑپ کے دوران ملاکات روم کے شیشے ٹوٹ گئے

 

۔ بتایا جاتا ہے کہ دونوں قیدیوں کے درمیان پرانی دشمنی تھی، اسی رنجش کے تحت آج حملہ کیا گیا۔ جابری اس وقت ایک مقدمے میں رِیمانڈ قیدی کے طور پر چنچل گوڑہ جیل میں قید ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button