اسپشل اسٹوری

138 سال بعد ایک خاندان میں ہوئی لڑکی کی پیدائش

واشنگٹن: ایک نہیں دو نہیں پورے 138 سال ایک بعد ایک خاندان میں لڑکی کی پیدائش ہوئی۔ ایک صدی سے زیادہ انتظار کے بعد بالآخر ایک بچی نے اس خاندان میں جنم لیا جس کے ساتھ ہی گھر والوں کی خوشی کی انتہا نہیں رہی۔ کیلیڈونیا، مشی گن، امریکہ میں رہنے والے کلارک خاندان میں 1885 سے اب تک ایک بھی لڑکی پیدا نہیں ہوئی۔ آخر کار کیرولین اور اینڈریو کلارک کے گھر حال ہی میں ایک بچی نے جنم لیا جس پر پورا خاندان خوشی سے جھوم اٹھا۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button