جرائم و حادثات

تلنگانہ، ضلع رنگا ریڈی میں 9 سال‌کی بچی کے ساتھ گھناؤنی حرکت، بہار کا شخص گرفتار

حیدرآباد: ضلع رنگاریڈی میں 9سالہ لڑکی کی عصمت دری پر بہار کے ایک شخص کو گرفتار کرلیاگیا۔ملزم، اس لڑکی کے مکان کے پڑوس میں رہتا تھا۔اس لڑکی کی تقریبا دو ماہ سے صحت خراب ہونے اور ہمیشہ خوفزدہ رہنے پر اس کے والدین نے اس سے معلومات حاصل کیں جس پر متاثرہ نے اپنے والدین کو بتایا کہ بہار کے شخص نے اس کی عصمت دری اس وقت کی جب اس لڑکی کے والدین گھر پر موجود نہیں تھے۔ متاثرہ کے والدین نے اس بات کی شکایت پولیس سے کی جس پر پولیس نے فوری طورپر معاملہ درج کرکے اس شخص کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button