تلنگانہ

تلنگانہ میں آج اور کل بارش کی پیش قیاسی

حیدرآباد:تلنگانہ میں جمعرات اور جمعہ کے دن شدید بارش ہونے کے امکانات ہیں یہ اطلاع حیدرآباد محکمہ موسمیات نے دی ہے۔آج نلگنڈہ، سوریہ پیٹ، ناگرکرنول اور ونپرتی اضلاع میں شدید بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے

 

جبکہ جمعہ کے دن محبوب آباد، ورنگل، ہنمکنڈہ، جنگاؤں اور سدی پیٹ اضلاع میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کئی اضلاع کے لیے ایلو الرٹ جاری کیا ہے۔ دیگر اضلاع میں

 

ہلکی سے درمیانی بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button