جنرل نیوز

جگتیال میں میلاد النبی کے موقع پر کانگریس اقلیتی قائدین کی جانب سے مریضوں میں پھلوں کی تقسیم

جگتیال _ جگتیال شہر میں میلاد النبؑی کے موقع پر کانگریس کے اقلیتی قائدین کی جانب سے مریضوں میں پھل اور بریڈ تقسیم کی گئی۔ جگتیال سٹی کانگریس اقلیتی صدر مکثر علی نیہال کی قیادت میں کانگریس کے اقلیتی قائدین میر مقصود علی   اور دوسروں نے آج 12 ربیع الاول کے موقع پر جگتیال کے سرکاری ہاسپٹل میں شریک تمام مریضوں میں پھل اور بریڈ تقسیم کئے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button