جرائم و حادثات

معصوم بچوں کے ساتھ ماں نے کنویں میں چھلانگ لگادی۔ حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ

حیدرآباد: شہر کے مضافاتی علاقہ باچوپلی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ایک ماں نے اپنے دو چھوٹے بچوں کے ساتھ کنویں میں چھلانگ لگا دی۔اس نے اپنے 8 ماہ کے شیر خوار بچہ اور 3 سال کے

 

 

بیٹے کے ساتھ یہ انتہائی اقدام کیا۔ اس واقعے میں دونوں بچے پانی میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے جب کہ مقامی افراد نے ماں کو بچا لیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ابتدائی معلومات کے

 

 

مطابق خاندانی جھگڑوںکے سبب خاتون نے یہ انتہائی اقدام کیا مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button