جرائم و حادثات

حیدرآباد۔عثمانیہ یونیورسٹی کے قریب لڑکی پر چاقو سے حملہ

File photo

حیدرآباد:عثمانیہ یونیورسٹی کے کیمپس کے قریب ایک لڑکی کا پیچھا کرتے ہوئے اس پر چاقو سے حملہ کردیاگیا جس کے نتیجہ میں وہ زخمی ہوگئی۔یہ لڑکی اپنی سہیلی کے ساتھ جارہی تھی کہ حملہ آورجس کی شناخت رنجیت کے طورپر کی گئی ہے، اس کے قریب پہنچا اور اس سے بحث وتکرار کے بعد چاقو سے اس پر حملہ کردیااور بعد ازاں وہ وہاں سے فرارہوگیا۔اس حملہ میں لڑکی کی کلائی اورہاتھ زخمی ہوگئے۔اس کوعلاج کے لئے ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button