مبارکباد

تلنگانہ ریٹائر ڈ یونانی ڈاکٹرس اسوسی ایشن کے کیلنڈر کی اجرائی

تلنگانہ ریٹائر ڈ یونانی ڈاکٹرس اسو سی یشن کے سال2023 کیلنڈر کی رسم اجراء بدست پراشانتی کماری میڈم ڈایریکٹر آیوش ڈپارٹمنٹ انجام پائی ۔ تصویر میں ڈاکٹر وسنت راؤ ایڈیشنل ڈائریکٹر یونانی ۔ ڈاکٹر کلیم اللہ خان صدر اور ڈاکٹر محمد سلیم جنرل سکریٹری کے علاوہ ڈاکٹر میر یوسف علی ۔ ڈاکٹر محمد محسن ۔ ڈاکٹر محمد اسمعیل اور ڈاکٹر محمد مکرم دیکھے جاسکتے ہیں ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button