جرائم و حادثات
حیدرآباد حسین ساگر سے نامعلوم نوجوان لڑکی کی نعش برآمد

حیدرآباد ۔ حیدرآباد کی لیک پولیس کو حسین ساگر جھیل سے ایک نوجوان نامعلوم لڑکی کی نعش برآمد ہوئی۔پولیس نے خواہش کی ہے کہ اگر کوئی اس لڑکی کی شناخت کر سکے تو معلومات فراہم کرے۔ نعش کو گاندھی ہاسپٹل کے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا ہے،ض پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔



