مبارکباد

محمد عبد سمیع صدیقی ملک پیٹ حیدرآباد نے 7 سال کی عمر میں روزہ رکھا

حیدرآباد۔ 25 مارچ، محمد عبد سمیع صدیقی ولد محمد عبدالشکور صدیقی، ساکن ملک پیٹ حیدرآباد نے 7 سال کی عمر میں روزہ رکھا۔ محمد عبد سمع صدیقی، محمد عبد العلیم صدیقی جرنلسٹ محبوب نگر کے بھتیجے ہوتے ہیں. اس موقع پر نانا جناب مجید خان صاحب، گھر والوں، اور رشتہ داروں نے انہیں پہلا روزہ رکھنے پر بہت بہت مبارکباد دی ہے.

متعلقہ خبریں

Back to top button