تلنگانہ

کورٹلہ کی 9 سالہ روزہ دار امے ہانی

کورٹلہ کے عمر وسیم ولد محمد اقبال کی بڑی لڑکی امے ہانی نے ۹ سال کی عمر میں روزہ رکھتے ہوئے سب کو حیرت زدہ کردہ کردیا۔ کم عمری میں روزہ رکھنے پر کمسن روزہ دار امے ہانی کے دادا دادی اور خاندان کے دیگر افراد کے علاوہ چھوٹے دادا کونسلر محمد رفیع (کورٹلہ ) نے خوشی کا اظہار کیا اور امے ہانی کی لمبی عمر اور بہتر صحت اور دین و دنیا میں کامیابی کے لیے دعائیں دی

متعلقہ خبریں

Back to top button