جنرل نیوز

کریم نگر کی معصوم روزہ دار انعم

حیدرآباد۔ کریم نگر کی کمسن طالبہ نے روزہ رکھا‌ 8 سالہ انعم مائرہ کی روزہ رکھائی ہوئی۔ خاندان کے بزرگوں نے کمسن روزہ دار کو دعاؤں سے نوازا۔ ادارہ اردو لیکس کی جانب سے انعم کیلئے نیک تمنائیں اور شاندار مستقبل کیلیے دعائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button