ایجوکیشن
- مئی- 2025 -9 مئی
نو نہال ہائی اسکول کو رٹلہ میں دسویں جماعت کے طلبہ کو تہنیت
کورٹلہ۔ محمد عبد الرحیم صدر مدرس نو نہال ہائی اسکول کو رٹلہ کی اطلاع کے بموجب اسکول کے اعلی نشانات حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں تہنیتی پروگرام رکھا گیا ۔ مولانا محمد شفیع الدین ندوی ناظم نو نہال اسکول و محمد عبد الرحیم صدر مدرس کے ذریعہ اعلیٰ…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
درس تدریس کے پیشہ کو ہمیشہ عزت واحترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ٹی۔ جی۔ ٹیٹ کی فری کو چنگ کی افتتاحی تقریب سے پروفیسر ایس۔اے۔ شکور کا خطاب
حیدرآباد ۔ حیدر آباد معلم ہی کی بدولت انسان اشرف المخلوقات میں شمار ہوتا ہے۔ چنانچہ انسان نے علم کے ذریعہ حیات و کائنات سے جڑے تمام موضوعات پر اپنی تحقیق کے گہرے نقوش ثبت کئے ہیں اور اپنی عائلی زندگی کے تقاضوں کی تکمیل کیلئے اپنے تمام تر جدید…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
گورنمنٹ ہائی اسکول چیلا پورہ اردو میڈیم کے صدفیصد نتائج
حیدرآباد 6/ مئی (راست) گورنمنٹ ہائی اسکول چیلا پورہ اردو میڈیم (بہادرپورہ منڈل) کے ایس ایس سی مارچ 2025کا نتیجہ صد فیصد رہا۔ گذیٹیڈ ہیڈ ماسٹر ڈاکٹر سریندر مکام نے بتایا کہ اردو میڈیم سے جملہ 21 طلبہ نے شرکت کی اور تمام طلبہ نے کامیابی حاصل کی ۔انگلش میڈیم…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
اقبال اکیڈمی کے زیر اہتمام “اردو سیکھیئے” پروگرام۔ گلشن اقبال مانصاب ٹینک حیدرآباد
حیدرآباد ۔ کے این واصف نئی نسل میں اردو (لکھنا،پڑھنا) عام کرنے کی غرض سے اقبال اکیڈیمی حیدرآباد کے زیراہتمام “اردو سیکھیئے” پروگرام کا آغاز۔ اقبال اکیڈیمی کے صدر ضیاالدین نیر اور جنرل سکریٹری عمر احمد شفیق نے اپنے ایک مشترکہ ویڈیو مسیج مین کہا ہے کہ اکیڈیمی نے…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
اقلیتی تعلیمی اداروں کے مسائل پر اے ایم ای کے وفد کی ٹمریز کے صدرنشین فہیم قریشی سے ملاقات
حیدرآباد۔ ایسوسی ایشن آف مائناریٹی ایجوکیشن (اے ایم ای) کے صدر جناب انور احمد کی قیادت میں ایک وفد نے ٹیمریز (تلنگانہ مینارٹیز ریسیڈینشیل ایجوکیشنل سوسائٹی) کے چیئرمین جناب محمد فہیم الدین قریشی سے ملاقات کی۔ اس وفد میں تقریباً 25 ارکان شامل تھے۔ وفد نے اقلیتی تعلیمی اداروں…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
انٹرنیشنل انڈین اسکول ریاض میں NEET 2025 کا انعقاد
حیدرآباد ۔ کے این واصف میڈیکل کورس میں داخلے کے خواہش مند طلباء کے لئےآج انٹرنیشنل انڈین اسکول ریاض میں NEET2025 امتحان کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس امتحان وہ طلباء و طالبات شرکت کرتے ہیں جو اعلیٰ نشانات کی بنیاد پر ڈینٹل یا میڈیکل مین داخلہ پاتے ہیں۔ …
مزید پڑھیں » - 3 مئی
گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد میں داخلوں کا آغاز
ظہیرآباد(اردو لیکس) محکمہ اعلیٰ تعلیم حکومت تلنگانہ اور کمشنر آف کالجیٹ ایجوکیشن کی جانب سے تعلیمی سال 26-2025 ڈگری سال اول میںDOST ویب سائٹ ڈگری آن لائن سروسز تلنگانہ کے ذریعے داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ گورنمنٹ ڈگری کالج کے پرنسپل پروفیسر محمد اسلم فاروقی کے پریس نوٹ کے بموجب…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
مولانا آزاد نیشنل اردو یو نیورسٹی میں دستیاب تعلیمی مواقع سے استفادہ کریں۔ مولانا حسام الدین ثانی جعفر پاشاہ کی محبان اردو سے اپیل
حیدرآباد 2- مئی ( اردولیکس ) جامع مسجد دارالشفاء میدان کے احاطہ میں مانو میں داخلوں کیلئے شعور بیداری مہم کا انعقادعمل می لایا گیا حضرت مولانا محمد حسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ امیر امارت ملت اسلامیہ تلنگانہ وآندھراپردیش نےجامع مسجد دارالشفاء میدان کے احاطہ میں نماز جمعہ سے قبل…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
ایم ایس کریئیٹو اسکول کے ایس ایس سی کے ٹاپرز کے اعزاز میں تہنیتی تقریب
2 مئی 2025، حیدرآباد (پریس ریلیز)ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے کارپوریٹ آفس، ماں صاحب ٹینک، حیدرآباد میں آج ایم ایس کریئیٹو اسکول کے ان ہونہار طلبہ کے اعزاز میں ایک پر وقار تقریبِ تہنیت کا انعقاد کیا گیا جنہوں نے اس سال ایس ایس سی امتحان میں شاندار کارکردگی کا…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
تلنگانہ کے دیہی علاقہ کے طالب علم محمد رفیع کو جے این ٹی یونے سے مشین ڈیزاننگ میں ڈاکٹریٹ
محمد رفیع طالب علم کو جے این ٹی یونے مشین ڈیزاننگ میں ڈاکٹریٹ ڈگری سے نوازہ اوٹکور: ایک دیہی طالب علم جس نے مشین ڈیزائننگ آرڈر ریڈر ڈیزائننگ پر تحقیق مکمل کی انہیں ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا گیا ہے۔ جے این ٹی یو کے تحقیقی طالب علم محمد…
مزید پڑھیں »