جرائم و حادثات

حیدرآباد کے پرانا شہر میں نوجوان کا قتل

حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں آج رات ایک نوجوان کا‌ قتل کر دیا گیا۔ 30سالہ ایاز نامی نوجوان کو نا معلوم افراد نے فلک نما علاقے میں مصطفٰی مسجد کے قریب گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مقتول قتل واقعہ کے کیس کا ملزم بتایا جارہا ہے۔ قتل کی یہ واردات انتقامی کارروائی سمجھیجارہی ہے۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button