انٹرٹینمنٹ

سلمان کے سکندر کے ایکشن سیکوئین کیئے حیدر آباد میں 15 کروڑ کے سیٹس کی تیاری

محمد عبد السلام فلم جرنلسٹ

بالی ووڈ سوپر اسٹار سلمان خان جو پچھلے دنوں اپنی فلم ” سکندر ” کے ایکشن سین کے لئے ہوا میں 33 ہزار فٹ کی اونچائی پر ایرکرافٹ کے ذریعہ ایریل فائٹ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے تھے پھر سے واپس آگئے ہیں پروڈیوسر ساجد نڈیاڈوالا اور اے آر مرگاداس کے ڈٹرکشن میں بن رہی اس فلم کی کاسٹ اور یونٹ حیدر آباد پہنچ رہا ہے یہاں اگلے ماہ سے شوٹنگ کا آغاز ہوگا سلمان خان وائی پلس سیکوریٹی میں شوٹنگ کریں گے انٹرنیشنل گینگر لارنس بشنوئی کی دھمکیوں کے بعد سے سلمان خان کی سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے سکندر کے ایکشن سیکونیں کے لئے حیدرآباد میں ممبی کے مشہور علاقے دھاراوی اور ماٹونگا جیسے سیٹس 15 کروڑ کی لاگت سے ڈیزائن کئے جا رہے ہیں۔ اس فلم کے ایکشن سین ٹام کروز اسپائی ایکشن فلم فرنچائزی مشن ایمپاسیبل کے ڈائرکٹرس ان ایکشن سیکونیں کو ڈٹرکٹ کریں گے بتاتے چلیں کے سکندر میں سلمان خان میں دکھایا جائے گا ایک کردار میں سلمان اپنی موجودہ عمر میں دکھائی دینگے۔ تو دوسرے کردار میں یہ اپنی عمر میں 25 سال چھوٹی عمر میں دکھائی دینگے سب سے زیادہ محنت سلمان خان کو جوان دکھائے جانے میں کی جا رہی ینگ ورشن میں ڈی اے جن ٹکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے ان کے میک اپ اور وی ایف ایکس پر کافی خرچ اور کڑی محنت کی جارہی ہے 400 کروڑ کے بجٹ سے بنائی جا رہی اس فلم میں بہوبلی فیم کٹپہ (ستیہ راج ) پراتیک ببر ، سنیل شیٹی، اشمیکا مندنا ،کاجل اگروال اہم کرداروں میں ہے فلم عید 2025 کو ریلیز کی جائیگی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button