انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے پہنی 600 روپے کی ساڑھی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت ہمیشہ خبروں میں رہتی ہیں۔ کنگنا ایک بار پھر سرخیوں کا حصہ بن گئی ہیں۔ ان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔ حال ہی میں کنگنا رناوت نے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پراپنی ایک تصویرشیئرکی ہے جس میں وہ ساڑھی پہنے ہوئے ہے، لیکن اس بار کنگنا نے جو ساڑھی پہنی تھی وہ بہت سادہ تھی۔اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے جو ساڑھی پہنی ہے اس کی قیمت صرف 600 روپے ہے جبکہ اداکارہ کے پاس جو پرس تھا اس کی قیمت ساڑھے تین لاکھ روپئے بتائی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button