انٹرٹینمنٹ

محمد علی بیگ نے IFFI گوا میں سب کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی

حیدرآباد ۔ محمد علی بیگ نے IFFI گوا میں سب کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی۔تھیٹر کی معروف شخصیت محمد علی بیگ نے گوا میں جاری انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (IFFI) کے ریڈ کارپٹ پر شاندار انٹری دی۔

 

انہوں نے آل وائٹ لینن کا خوبصورت لباس زیب تن کیا تھا جس میں وہ نہایت پر وقار نظر آئے۔اس موقع پر ان کی پہلی فلم ‘چاند تارا’ کی اسکریننگ ہوئی، جو فل ہاؤس کے ساتھ دکھائی گئی اور ناظرین کی جانب سے اسے بھرپور پذیرائی ملی۔

 

اسٹیج سے اسکرین تک محمد علی بیگ دلوں کو جیتتے جا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button