انٹرٹینمنٹ

مشہور کمنٹیٹر اور نئی دہلی کے سابق فٹ بالر غوث محمد کو انڈین ایئر فورس کی جانب سے تہنیت

مشہور کمنٹیٹر اور نئی دہلی کے سابق فٹ بالر غوث محمد کو 61 ویں سبروٹو کپ کے موقع پر انڈین ایئر فورس نے بطور کھلاڑی ٹورنامنٹ میں ان کی شراکت پر انھیں تہنیت پیش کی  – انہوں نے 1978 اور 79 کے مقابلے میں حصہ لیا – اور ایک کمنٹیٹر کے طور پر  25 فائنل مکمل کیے۔ غوث محمد جو دہلی ٹیم کے ساتھ اپنے کھیل کے دنوں میں گول کیپر تھے، نے کئی اہم ٹورنامنٹ کا احاطہ کیا تھا، بشمول 2008 میں بی بیجینگ اولمپکس میں بھی کمنٹیٹری کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button