انٹرٹینمنٹ
- مئی- 2024 -29 مئی
سائرہ بانو کی دادا صاحب پھالکے ایوارڈ تقریب میں شرکت سے معذرت
محمد عبد السلام فلم جر نلسٹ دادا صاحب پھا لکے فلم فاونڈیشن ایوارڈس 2024 ء کی تقریب 30 مئی کو ممبئی کے مکیش آڈیٹوریم میں منعقد ہونے والی ہے میں اداکارہ سائرہ بانو نے ایوارڈ کے حصول اور شرکت سے معذرت خواہی کی ہے مسٹر اشوک شیکھر نائب صدر دادا…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
کامیڈین منور فاروقی نے کرلی دوسری شادی ا
فلم جرنلسٹ محمد عبدالسلام اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی نے دوسری شادی کر لی۔ انھوں نے مہ جبین کوٹ والا سے دوسری شادی کی جو کہ ایک مشہور میک اپ آرٹسٹ ہیںمنور فاروقی کی سابقہ شادی سے ایک بیٹا بھی ہے۔ 26 مئی 2024 کو منعقد ہونے والی ایک نکاح…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
آئی پی ایل فائنل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز فاتح ٹیم
حیدرآباد _ 26 مئی ( اردولیکس ڈیسک) کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے آئی پی ایل کا سترہواں سیزن جیت لیا۔ چیپاک اسٹیڈیم میں منعقدہ یکطرفہ فائنل میں سن رائزرز نے حیدرآباد کو بھاری رنز سے شکست دی۔ وینکٹیش آئیر (52 ناٹ آؤٹ) نے مختصر تعاقب میں شاندار نصف سنچری اسکور کی…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
حیدرآباد میں جل پریاں!ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں جل پریاں دیکھی جاسکتی ہیں۔ شاید یہ پڑھ کر آپ کو حیرت ہوگی لیکن یہ کوئی حقیقی جل پریاں نہیں ہیں بلکہ شہر میں نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں لڑکیاں جل پریوں کے روپ میں نظر آرہی ہیں۔ کوکٹ پلی میرین پارک میں منعقدہ…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
سلمان خان بہت لاپرواہ ہیں، سیٹ پر وہ اپنی مرضی سے کام کرتے ہیں۔ سوناکشی سنہا
حیدآباد۔ بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا ان دنوں اپنی حال ہی میں ریلیز ہونے والی سیریز ‘ہیرامنڈی’ کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ یہ سیریز Netflix پر ریلیزکی گئی ہے۔ سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس ویب سیریز میں سوناکشی سنہا کے کردار کو کافی پسند…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2024 -23 اپریل
سعودی عرب میں سنیما ٹکٹ کی قیمتوں میں کمی متوقع
ریاض ۔ کے این واصف سعودی فلم کمیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے سنیما لائسنس اور ٹکٹوں کی مالیاتی فیس میں کمی کا فیصلہ کیا ہے جس سے سعودی سنیما تک عوام کی رسائی میں اضافہ ہو گا۔عاجل نیوز کے مطابق فلم کمیشن نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر بیان میں…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
اللہ ہم سب کو خوشحالی سے نوازے۔شاہ رخ نے مداحوں کو دی عیدالفطر کی مبارکباد۔ ویڈیو دیکھیں
ممبئی: بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان نے عیدالفطر کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ عید کے موقع پر ان کے ہزاروں چاہنے والے ان کی قیامگاہ منت کے پاس جمع تھے۔ انھوں نے منت کی بالکونی سے اپنے چھوٹے بیٹے کے ہمراہ مداحوں کا سلام…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2024 -3 مارچ
اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی پری ویڈنگ سرومنی _ شاہ رخ، سلمان اور عامر خان نے ایک ساتھ پرفارمنس پیش کی
جام نگر۔ 3؍ مارچ۔ ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اور صنعت کار اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی پری ویڈنگ سرومنی میں بالی ووڈ کے ستاروں نے بھرپور شرکت کی۔ شادی سے پہلے اس پر رونق تقریب میں بالی ووڈکے تینوں خان یعنی شاہ رخ خان،…
مزید پڑھیں » - فروری- 2024 -3 فروری
میں مری نہیں ابھی زندہ ہوں _ موت کے تعلق سے اداکارہ پونم پانڈے کا بھونڈا مذاق
حیدرآباد _ 3 فروری ( اردو لیکس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے کی موت کی خبر جمعہ کو سامنے آئی تھی۔ اس کے منیجر نے میڈیا کو انکشاف کیا تھا کہ وہ کچھ عرصے سے سروائیکل کینسر میں مبتلا تھیں اور جمعہ کی صبح انتقال کر گئیں…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2024 -29 جنوری
منور فاروقی نے بگ باس 17 کا ٹائٹل جیت لیا
ممبئی: مشہور اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی نے بگ باس 17 کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔ وہ ایک ٹرافی اور 50 لاکھ روپے انعام کی رقم اور ایک لگژری کار لے کر اپنے گھر لوٹے۔ جبکہ ابھیشیک کمارفرسٹ رنر اپ بنے۔بگ باس 17 کے فائنل میں پہنچنے والوں میں…
مزید پڑھیں »