انٹرٹینمنٹ
- فروری- 2023 -16 فروری
پٹھان کا جنون برقرار۔ شاہ رخ کی فلم 500 کروڑ کمانے والی فلموں کی فہرست میں شامل
ممبئی: کنگ خان شاہ رخ خان کی فلم پٹھان ریلیز کے بعد ہی ریکارڈس قائم کررہی ہے، اس کے علاوہ شانداربزنیس کررہی ہے، اس فلم نے کئی بڑی فلموں کے ریکارڈس توڑ کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ ریلیز کے 22 دن بعد بھی شائقین میں فلم کا جوش برقرار…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
اپنے وقت کی مشہوراداکارہ زینت امان 71 سال کی عمرمیں سوشل میڈیا پرہوئی سرگرم
ممبئی: 70 اور 80 کی دہائی کی خوبصورت اداکارہ زینت امان کو کون نہیں جانتا، ان دنوں سب کی زبان پر زینت کا نام تھا۔ 1970 میں مس ایشیا پیسیفک انٹرنیشنل کا ٹائٹل جیتنے والی زینت امان طویل عرصہ تک لوگوں کے دلوں پر راج کرتی رہیں اداکارہ ایک سے…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
ایم سی اسٹین بگ باس 16 کے فاتح
ممبئی: ایم سی اسٹین نے بگ باس 16 کی ٹرافی جیت لی ہے۔ ایم سی اسٹین اس سیزن کے مضبوط ترین دعویداروں میں سے ایک ہیں۔ پورے سیزن میں وہ گھر کے ہر مسئلے میں اپنی آواز بلند کرتے نظر آئے۔ ٹرافی کے ساتھ ایم سی اسٹین کو 31 لاکھ…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
خواتین کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف ٹیم انڈیا کی شاندار کامیابی
حیدرآباد _ 12 فروری ( اردولیکس ڈیسک) جنوبی افریقہ میں جاری خواتین کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں۔ ٹیم انڈیا نے یہ میچ 7 وکٹوں سے جیت لیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 150 رنز بنائے تھے اس کے جواب…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
مسز انڈیا بنی حیدرآباد کی خاتون ڈاکٹر
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ سے تعلق رکھنےوالی ایک خاتون راجستھان میں منعقدہ مسز انڈیا-2023 مقابلے میں فاتح بنی۔ حیدرآباد کی ڈاکٹر سری ورشنی نے کلاسیکل زمرہ (عمر 40-60) میں کامیابی حاصل کی۔ راجستھان کے رنتمبور میں منعقد ہونے والے ان مقابلوں میں مختلف ریاستوں سے ہزاروں خواتین نے حصہ لیا۔ فائنل…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
ویلنٹائن ڈے پر فلموں کی دوبارہ ریلیز کا رجحان
حیدرآباد (نیوز نیٹ ورک ) تلگو فلم انڈسٹری میں فلموں کی دوبارہ ریلیز کا رجحان چل رہا ہے۔ سدھارتھ اور تریشا کی فلم ”نووستاننٹے نین ودنٹانا ”14 فروری کو ویلنٹائن ڈے پر دوبارہ ریلیز ہونے جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق رومانٹک کامیڈی فلم کو صرف ایک دن کے لئے ریلیز…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
نریندرمودی نے پارلیمنٹ میں شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کی تعریف کی، کہا برسوں بعد تھیٹر ہاؤس فل
نئی دہلی: فلم ‘پٹھان’ نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا بھر کے باکس آفس پر دھوم مچا رہی ہے۔ فلم نے 13 دنوں میں دنیا بھر میں 865 کروڑ کا ہندسہ عبور کر لیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے فلم کی کامیابی کی تعریف کی ہے۔ ‘پٹھان’ ہندی سنیما کی…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
ابھیشک بچن نے بیوی اور بیٹی کے ساتھ سالگرہ منائی
حیدرآباد۔8فروری(سٹی نیوز نیٹ ورک) ابھیشیک بچن جو 5 فروری کو 47 سال کے ہو گئے مالدیپ میں اپنی اہلیہ ایشوریہ رائے بچن اور بیٹی آرادھیا کے ساتھ اپنی سالگرہ منائی۔ابھیشیک انسٹاگرام پر گئے جہاں انہوں نے اپنی 47 ویں سالگرہ کے سفر کی تصاویر شیئر کیں جس میں ایشوریہ کا…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
بالی ووڈ اداکارہ کیارا اور سدھارتھ راجستھان کے جیسلمیر میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے
ایم آئی ظاہر جیسلمیر راجستھان۔ بالی ووڈ کی سرخیوں میں چھاپے ہوئے جوڑے سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی نے منگل کو جیسلمیر کے قلعے میں بنے سوریا گڑھ ہوٹل میں شاہی انداز میں شادی کی۔ اس موقع پر دونوں کے اہل خانہ کے علاوہ کئی نامور دوست بھی بطور مہمان…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2023 -29 جنوری
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 کے دوسرے میچ میں ٹیم انڈیا کی کامیابی
حیدرآباد _ 29 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) دوسرے T20 میں ٹیم انڈیا نے 6 وکٹوں سے جیت حاصل کی۔ بھارتی ٹیم نے 100 رنز کا ہدف 19.5 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ سوریہ کمار یادیو نے 26، ایشان کشن نے 19 رنز، ہاردک پانڈیا نے…
مزید پڑھیں »