انٹرٹینمنٹ
- نومبر- 2022 -25 نومبر
اجازت کے بغیرامیتابھ بچن کی تصویر، نام اورآواز استعمال نہیں کی جاسکتی۔ دہلی ہائیکورٹ کا حکم
نئی دہلی: دہلی ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ کوئی بھی کمپنی یا شخص بالی ووڈ سپراسٹارامیتابھ بچن کا نام، تصویر اورآوازان کی اجازت کے بغیراستعمال نہیں کرسکتے۔ نامور فلم اداکار نے نے دہلی ہائی کورٹ میں درخواست داخل کرتے ہوئے کہا تھا کہ بعض کمپنیاں ان کی اجازت کے بغیرکافی…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
سلیم خان 87 برس کے ہوگئے۔ گھروالوں کے ساتھ منائی سالگرہ
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف مصنف سلیم خان 87 برس کے ہو گئے۔ سلیم خان نے اپنی سالگرہ ارکان کے ساتھ منائی۔ بیٹے سلمان خان، سہیل خان، ارباز خان، بیٹیاں الویرا، ارپیتا خان اور دونوں بیویاں سلمیٰ خان اور ہیلن ان کی سالگرہ کے موقع پرموجود تھے۔ سلیم خان کی…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
قادر علی بیگ تھیٹرفیسٹیول2022 کا اختتام
حیدرآباد(پریس نوٹ)ہرسال منعقدہونے والے قادر علی بیگ تھیٹرفیسٹیول2022کاپانچ روزہ17واں ایڈیشن ریڈیسن بلو بنجارہ ہلز میں اختتام پذیرہوا۔ 16نومبر کو اس فیسٹیول کا آغاز تارہ متی بارہ دری میں استاد امجدعلی خان کے پروگرام سے ہوا۔فیسٹیول کے دوران اسکرپٹ رائرٹنگ،ایکٹنگ اوراسٹیج فارمنس پرتین ورکشاپ بھی منعقدہوئے۔معظم جاہی مارکٹ کی شاندار تاریخی…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
انٹرنیشنل ریڈ سی فلم فیسٹیول میں شاہ رخ خان کےلیے اعزاز
ریاض ۔ کے این واصف سوپر اسٹار شاہ رخ خاں کے مداحوں کے لئے ایک خوشخبری۔ انٹرنیشنل ریڈ سی فلم فیسٹیول نے کہا ہے کہ بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کو فلمی صنعت میں ان کی منفرد اور شاندار خدمات پر اعزاز سے نوازا جائے گا۔ اخبار 24 کے…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
ملائکہ اروڑا اورارجن کپورشادی کررہے ہیں؟
ممبئی: فلم اداکار ارجن کپور کے ساتھ طویل عرصہ تک تعلقات میں رہنے کے بعد بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا نے مداحوں کو ایک اشارہ دے دیا ہے۔ اپنے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا ’’اور میں نے ہاں کردی‘‘۔ ان کے اس پوسٹ نے سب…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
نظام آباد سے تعلق رکھنے والی ہندوستانی باکسرنکہت زرین کا سلمان خان کے ساتھ ڈانس
ممبئی: تلنگانہ کے ضلع نظام آباد سے تعلق رکھنے والی ہندوستانی باکسرنکہت زرین نے بالی ووڈ کے سپراسٹارسلمان خان کے ساتھ ڈانس کیا۔ خاتون باکسرنے کہا کہ ان کا خواب پورا ہوا ہے۔ انھوں نے سلمان خان کے ساتھ ڈانس کا ویڈیو ٹویٹرپرشیئرکیا ہے۔ باکسر نے سلمان خان کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
برج خلیفہ پر شاہ رخ خان کی سالگرہ کی مبارکباد _ ویڈیو دیکھیں
شارجہ _ 3 نومبر ( اردو لیکس) دبئی میں واقع دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت برج خلیفہ کی ایل ای ڈی اسکرین کے ساتھ ایک خاص تھیم دکھاتی کے ذریعہ شاہ رخ خان کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی گئی ۔ بالی ووڈ کے اسٹار اداکار شاہ رخ…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
سلمان خان، اکشے کمار اور انوپم کھیر کی سیکیورٹی میں اضافہ
ممبئی _ 1 نومبر ( اردو لیکس) ایکناتھ شندے کی قیادت والی مہاراشٹر حکومت نے بالی ووڈ کے اسٹار ہیرو سلمان خان کی سیکیورٹی بڑھا دی ہے۔ یہ فیصلہ ‘وائی پلس’ سیکیورٹی کیٹیگری فراہم کرنے کا کیا گیا۔ مہاراشٹر حکومت نے یہ فیصلہ اس لیے لیا کیونکہ انھیں اور ان…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2022 -23 اکتوبر
کل 24 اکتوبر سے یہ ماڈلز کے فون میں واٹس ایپ بند ہوجائے گا
حیدرآباد _ 23 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) واٹس ایپ اب چند آئی فون پر کام نہیں کرے گا میڈیا رپورٹس کے مطابق، 24 اکتوبر سے واٹس ایپ آئی او ایس 10 اور آئی او ایس 11 ڈیوائسز کو سپورٹ کرنا بند کر دے گا ۔ اس کا مطلب ہے…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
سلمان خان ڈینگو سے متاثر، بگ باس کے اگلے ایپی سوڈ کا کون ہوگا نیا میزبان
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کئی سال سے بگ باس کی میزبانی کر رہے ہیں لیکن سلمان خان بگ باس کے آنے والے ایپی سوڈ میں شو کی میزبانی کرتے نظر نہیں آئیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کو ڈینگو ہو گیا ہے جس کی وجہ سے…
مزید پڑھیں »