جنرل نیوز

حیدرآباد میں گنیش نمرجن

حیدرآباد: حیدرآباد میں گنیش نمرجن کا عمل جاری ہے۔ پرانا شہر کے علاقے رکاب گنج نزد ہائی کورٹ گنیش کی مورتی بٹھائی گئی تھی جس کا آج نمرجن کیا گیا۔سری نو گنیش منڈل کے آرگنائزرس سنتوش کمار نانو اور ارجن روی کے علاوہ دیگر نوجوانوں کی کثیر تعداد گنیش نمرجن کے وقت موجود تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button