انٹرٹینمنٹ

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ پہلی بار بیٹی کے ساتھ میڈیا کے سامنے۔ ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اور ان کی بیوی عالیہ بھٹ نے پہلی مرتبہ اپنی بیٹی کو میڈیا کے سامنے لایا ہے۔

 

ان کی بیٹی کا نام راہا ہے آج پہلی مرتبہ یہ جوڑا اپنی بیٹی کے ساتھ میڈیا کے سامنے آیا۔ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button