انٹرٹینمنٹ

وزیراعظم مودی سے ٹیم انڈیا کے کھلاڑیوں کی ملاقات

ٹی۔20 ورلڈ کپ فائنل میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والی ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔جہاں مودی ان کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی۔ہندوستانی کھلاڑیوں کی یہ ملاقات وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ ٹیم انڈیا آج صبح دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی۔ اس کے بعد کھلاڑیوں کا آئی جی آئی ہوائی اڈے، آئی ٹی سی موریا ہوٹل اور ہوٹل کے راستے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button