جنرل نیوز

تلنگانہ میں اقلیتی طبقے کے بے نوجوانوں کو روزگار پر مبنی میڈیا کورسوں کی مفت تربیت

حیدرآباد پریس نوٹ۔۔۔ تلنگانہ اسٹیٹ اقلیتی مالیتی کارپوریشن کے اشتراک کے حیدرآباد کے مانصاب ٹینک پر واقع چیلنجر میڈیا انسٹی ٹیوٹ میں اقلیتی طبقے کے بے نوجوانوں کو روزگار پر مبنی میڈیا کورسوں کی تربیت کا انتظام کیا گیا۔ یہاں روزگار پر مبنی 3 ماہ کی میڈیا تربیت فراہم کی جائیگی۔ قابل غوربات یہ ہے کہ اقلیتی طبقے کے بے نوجوانوں کو روزگار پر مبنی میڈیا کورسوں( نیوز اینکر اور میڈیا رپورٹر) کی یہ تربیت مفت فراہم کی جارہی ہے۔ مزید تفصیلات چیلنجر میڈیا انسٹی ٹیوٹ کے فون نمبر7997700009 یاپھر04046018080 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔ چیلنجر میڈیا انسٹی ٹیوٹ میں انتہائی تجربہ کار وکوالفائیڈ صحافیوں کی جانب سے معیاری تربیت کا نظم کیا گیاہے۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button