تلنگانہ

داعی الللہ مبلغ اسلام شیریں بیان مقرر جناب الحاج محمد یوسف علی صاحب کا انتقال

حیدرآباد: الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے والد الحاج محمد یوسف علی ولد محمد علی مرحوم ساکن مانصاب ٹینک حیدرآباد متوطن گورارم کوڑنگل کا بعمر 85 سال کا بروز چہار شنبہ بتاریخ 10 مئی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز جمعرات 11 مئی کو بعد نماز فجر مرحوم کے بڑے فرزند مفتی محمد ریاض علی نماز جنازہ جامع مسجد ملے پلی میں پڑھائینگے اور الحاج حافظ محمد فیاض علی گورارم کوڑنگل میں 11 بجے نماز جنازہ پڑھائینگے اور تدفین قبرستان گورارم کوڑنگل میں عمل میں آئیگی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان اور دو دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9849007861 9848096760 پر ربط پیدا کیا جا سکتا ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button