جنرل نیوز

کھمم میں عازمین حج کے لیے ٹیک اندازی کیمپ کا انعقاد

مدرسہ اسلامیہ امداد العلوم کھمم میں آج کھمم ضلع کے عازمین حج کے لیے ٹیک اندازی کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا کھمم کے گورنمنٹ ہاسپٹل کے ڈاکٹرس اور نرسوں نے عازمین حج کو ٹیک دیا کھمم بلدیہ کارپوریشن ڈویژن 23 کے بی آر ایس کارپوریٹر و ریاستی حج کمیٹی کے ممبر شیخ مقبول کی قیادت میں کھمم ضلع کے عازمین حج کے لیے ٹیک اندازی کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا کھمم ضلع سے کل 38 عازمین حج ہے جن میں 18 خواتین بھی شامل ہے کھمم ضلع d.m.h.o کی ہدایت پر آج گورنمنٹ ہاسپٹل کے ڈاکٹرس کے نگرانی میں ضلع کے تمام عازمین حج کو ٹیک دیاگیا

متعلقہ خبریں

Back to top button