انٹر نیشنل

جوابی کاروائی پر مزید حملوں کی اسرائیل کو وارننگ

نئی دہلی: اسرائیل پر حملہ کے بعد ایران نے صہیونی ریاست کو وارننگ دی ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک بیان جاری کیا جس میں اسرائیل پر میزائل داغنے کی تصدیق کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ

 

اگر اسرائیل نے جوابی کارروائی کی تو ایران مزید حملے کرے گا۔ اسرائیلی فوج نے اپنے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ جیسے ہی سائرن کی آواز سنیں فوری طور پر محفوظ مقام کا رخ کریں۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button